"حبیب تلونڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} حبیب تلونڈی پاکستان کے مشہور شاعر سعد اللہ شاہ کے دادا تھے ۔ احبیب تلونڈوی خود بھی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
حبیب تلونڈی پاکستان کے مشہور شاعر [[سعد اللہ شاہ ]] کے دادا تھے ۔  
حبیب تلونڈی پاکستان کے مشہور شاعر [[سعد اللہ شاہ ]] کے دادا تھے ۔  


احبیب تلونڈوی خود بھی مشہور شاعر تھے۔ وہ احسان دانش اور قتیل شفائی کا دور تھا۔ [[سعد | سعد اللہ شاہ ]] کے دادا حبیب تلونڈوی کا یہ نعتیہ قطعہ تو بہت مشہور ہوا تھا۔ لوگ شاعر کو بھول گئے ،لیکن وہ نعتیہ قطعہ اب تک زبان زدِ خاص و عام ہے۔ <REF>  ]http://dailypakistan.com.pk/columns/26-Jun-2015/238981 | روز نامہ پاکستان 26 جون 2015 </ref>  
احبیب تلونڈوی خود بھی مشہور شاعر تھے۔ وہ [[احسان دانش]] اور [[قتیل شفائی]] کا دور تھا۔ [[سعد | سعد اللہ شاہ ]] کے دادا حبیب تلونڈوی کا یہ نعتیہ قطعہ تو بہت مشہور ہوا تھا۔ لوگ شاعر کو بھول گئے ،لیکن وہ نعتیہ قطعہ اب تک زبان زدِ خاص و عام ہے۔ <REF>  ]http://dailypakistan.com.pk/columns/26-Jun-2015/238981 | روز نامہ پاکستان 26 جون 2015 </ref>  




سطر 18: سطر 18:


  صفحہ نامکمل ہے  
  صفحہ نامکمل ہے  
=== مزید دیکھیں ===
[[ قتیل شفائی ]] | [[ احسان دانش ]] | [[ ظفر اقبال ]] | [[ سعد اللہ شاہ ]] | [[ عباس تابش ]] | [[ حمیدہ شاہین ]] | [[ سعود عثمانی ]] |


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:38، 20 فروری 2017ء


حبیب تلونڈی پاکستان کے مشہور شاعر سعد اللہ شاہ کے دادا تھے ۔

احبیب تلونڈوی خود بھی مشہور شاعر تھے۔ وہ احسان دانش اور قتیل شفائی کا دور تھا۔ سعد اللہ شاہ کے دادا حبیب تلونڈوی کا یہ نعتیہ قطعہ تو بہت مشہور ہوا تھا۔ لوگ شاعر کو بھول گئے ،لیکن وہ نعتیہ قطعہ اب تک زبان زدِ خاص و عام ہے۔ <REF> ]http://dailypakistan.com.pk/columns/26-Jun-2015/238981 | روز نامہ پاکستان 26 جون 2015 </ref>


ہر شعر مرا عشقِ نبیؐ کا ہے شرارہ

ہر نعت مری مسجد نبویؐ کی اذاں ہے

مَیں نعت کا شاعر ہوں مجھے فخر ہے اس پر

بازارِ سخن میں مری ہیروں کی دکاں ہے


حبیب تلونڈوی نعت نہیں لکھتے تھے، بلکہ نعتیہ اشعار کی صورت میں اپنے جگر کے ٹکڑے پیش کرتے تھے۔ ان کی نعت کی شاخ پر اشعار کی شکل میں جو تازہ بہ تازہ پھول کھلتے تھے۔ ان میں سے ہر پھول زبان اور عقیدت کے اعتبار سے آبِ کوثر سے دھلا ہوا معلوم ہوتا تھا

صفحہ نامکمل ہے 

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قتیل شفائی | احسان دانش | ظفر اقبال | سعد اللہ شاہ | عباس تابش | حمیدہ شاہین | سعود عثمانی |

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]