"بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 41: | سطر 41: | ||
====عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول{{ص}}==== | ====عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول{{ص}}==== | ||
عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول{{ص}} | |||
کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول{{ص}} | |||
خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں آرزوئے رسول{{ص}} | |||
خوشا وہ آنکھ جو ہو محو حسن روئے رسول{{ص}} | |||
تلاش نقش کف پائے مصطفی{{ص}} کی قسم | |||
چنے ہیں آنکھوں سے ذرات خاک کوئے رسول{{ص}} | |||
پھر ان کے نشئہ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے | |||
جو پی چکے ہیں ازل میں مئے سبوئے رسول{{ص}} | |||
بلائیں لوں تری اے جذب شوق صل علی | |||
کہ آج دامن دل کھچ رہا ہے سوئے رسول{{ص}} | |||
شگفتہ گلشن زہرا کا ہر گل تر ہے | |||
کسی میں رنگ علی اور کسی میں بوئے رسول{{ص}} | |||
عجب تماشا ہو میدان حشر میں بیدم | |||
کہ سب ہوں پیش خدا اور میں روبروئے رسول{{ص}} | |||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== |
نسخہ بمطابق 17:00، 24 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
سراجا منیرا نگار مدینہ
سراجا منیرا نگار مدینہ
تجلی مکہ بہار مدینہ
گھرا ہوں اکیلا میں اندوہ غم میں
دوہائی ہے اے تاجدار مدینہ
مجھے تجھے بخداے روح مجنوں
میں سو جان سے ہوں نثار مدینہ
الہی دم واپسیں سامنے ہو
وہ محبوب عالم بگار مدینہ
مجھے گردش چرخ گو پیس ڈالے
بنوں پر میں یا رب غبار مدینہ
دل مبتلا کے ٹھکانے نہ پوچھو
جوار محمدﷺ دیار مدینہ
کہاں باغ عالم کی بیدم ہوائیں
کہاں وہ نسیم بہار مدینہ
عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسولﷺ
عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسولﷺ
کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسولﷺ
خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں آرزوئے رسولﷺ
خوشا وہ آنکھ جو ہو محو حسن روئے رسولﷺ
تلاش نقش کف پائے مصطفیﷺ کی قسم
چنے ہیں آنکھوں سے ذرات خاک کوئے رسولﷺ
پھر ان کے نشئہ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے
جو پی چکے ہیں ازل میں مئے سبوئے رسولﷺ
بلائیں لوں تری اے جذب شوق صل علی
کہ آج دامن دل کھچ رہا ہے سوئے رسولﷺ
شگفتہ گلشن زہرا کا ہر گل تر ہے
کسی میں رنگ علی اور کسی میں بوئے رسولﷺ
عجب تماشا ہو میدان حشر میں بیدم
کہ سب ہوں پیش خدا اور میں روبروئے رسولﷺ