"اشاریہ ارمغان ِ حمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:




کسی بھی مجلے کے اشاریے میں اس وقت تک کے شائع ہونے والے تمام شماروں کے مواد کو شخصیات، موضوعات اور مقالہ نگارین کے اعتبار سے ترتیب لگا دیا جاتا ہے کہ کونسی شخصیت یا موضوع پر کون سے مضمون نگار کی تحریر کس شمارے کے کس صفحے پر ہے ۔ یہ بہت اہم اور حیران کن کام ہے ۔ [[نعت رنگ]] اور [[فروغ نعت]] کے بعد  [[ارمغان ِ حمد]] کا اشاریہ بھی [[سہیل شفیق | ڈاکٹر سہیل شفیق]] نے ترتیب دیا ہے ۔ ۶۰۰ سے زائد صفحات کا یہ اشاریہ ارمغان حمد  کے  [[2021]] تک کے شماروں کا بہت منظم احاطہ کرتا ہے ۔
کسی بھی مجلے کے [[اشاریہ | اشاریے]] میں اس وقت تک کے شائع ہونے والے تمام شماروں کے مواد کو شخصیات، موضوعات اور مقالہ نگارین کے اعتبار سے ترتیب لگا دیا جاتا ہے کہ کونسی شخصیت یا موضوع پر کون سے مضمون نگار کی تحریر کس شمارے کے کس صفحے پر ہے ۔ یہ بہت اہم اور حیران کن کام ہے ۔ [[نعت رنگ]] اور [[فروغ نعت]] کے بعد  [[ارمغان ِ حمد]] کا اشاریہ بھی [[سہیل شفیق | ڈاکٹر سہیل شفیق]] نے ترتیب دیا ہے ۔ ۶۰۰ سے زائد صفحات کا یہ اشاریہ ارمغان حمد  کے  [[2021]] تک کے شماروں کا بہت منظم احاطہ کرتا ہے ۔


اس اشاریے کو  [[حمد و نعت ریسرچ سنٹر ]]، کراچی نے چھاپا ہے ۔
اس اشاریے کو  [[حمد و نعت ریسرچ سنٹر ]]، کراچی نے چھاپا ہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 05:49، 31 جولائی 2021ء


کسی بھی مجلے کے اشاریے میں اس وقت تک کے شائع ہونے والے تمام شماروں کے مواد کو شخصیات، موضوعات اور مقالہ نگارین کے اعتبار سے ترتیب لگا دیا جاتا ہے کہ کونسی شخصیت یا موضوع پر کون سے مضمون نگار کی تحریر کس شمارے کے کس صفحے پر ہے ۔ یہ بہت اہم اور حیران کن کام ہے ۔ نعت رنگ اور فروغ نعت کے بعد ارمغان ِ حمد کا اشاریہ بھی ڈاکٹر سہیل شفیق نے ترتیب دیا ہے ۔ ۶۰۰ سے زائد صفحات کا یہ اشاریہ ارمغان حمد کے 2021 تک کے شماروں کا بہت منظم احاطہ کرتا ہے ۔

اس اشاریے کو حمد و نعت ریسرچ سنٹر ، کراچی نے چھاپا ہے ۔