"علی صابر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے [[نعت رنگ]] اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔

=== نعتیہ شاعری ===
* [[ مرے مبالغے بھی ان کی شان تک نہ گئے ]]

===مضامین===
===مضامین===
*[[شعر اور شہد۔ دلاور علی آزر کی شاعری کا محاکمہ]]
*[[شعر اور شہد۔ دلاور علی آزر کی شاعری کا محاکمہ]]
*[[خالص سوت کی اٹی از علی صابر رضوی |خالص سوت کی اٹی ]] ۔۔[[احمد زاہد]] کی کتاب  [[میرے کریم  ]] پر تبصرہ
*[[خالص سوت کی اٹی از علی صابر رضوی |خالص سوت کی اٹی ]] ۔۔[[احمد زاہد]] کی کتاب  [[میرے کریم  ]] پر تبصرہ

نسخہ بمطابق 14:25، 27 جولائی 2021ء

علی صابر رضوی کا تعلقاوکاڑہ سے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں۔سیاسیات کی ڈگریاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم فل کی سطح پر بین الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔

نعتیہ شاعری

مضامین