"زینہء جاں پہ پاؤں دھرتا ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعتیں شاعر: غلام محی الدین === {{نعت}} === زینہء جاں پہ پاؤں دھرتا ہوا قریہء رو...)
 
 
سطر 9: سطر 9:


زینہء جاں پہ پاؤں دھرتا ہوا
زینہء جاں پہ پاؤں دھرتا ہوا
قریہء روح میں اترتا ہوا  
قریہء روح میں اترتا ہوا  


زلف والیل ہے بکھرتی ہوئی  
زلف والیل ہے بکھرتی ہوئی  
چہرہ والشمس ہے ابھرتا ہوا  
چہرہ والشمس ہے ابھرتا ہوا  


روح کونین وجد کرتی ہوئی  
روح کونین وجد کرتی ہوئی  
ایک قرآن بات کرتا ہوا  
ایک قرآن بات کرتا ہوا  


سدرۃ المنتہیٰ سے بھی آگے  
سدرۃ المنتہیٰ سے بھی آگے  
حدِ افلاک سے گزرتا ہوا  
حدِ افلاک سے گزرتا ہوا  


انبیا اس کے در پہ استادہ
انبیا اس کے در پہ استادہ
جبرئیل اس کا پانی بھرتا ہوا  
جبرئیل اس کا پانی بھرتا ہوا  


ایک سورج کہ ضوفشاں سب پر  
ایک سورج کہ ضوفشاں سب پر  
ایک سایہ کہ چھاؤں کرتا ہوا  
ایک سایہ کہ چھاؤں کرتا ہوا  


اس کے ابرو کی ایک جنبش سے  
اس کے ابرو کی ایک جنبش سے  
بخت کون و مکاں سنورتا ہوا  
بخت کون و مکاں سنورتا ہوا  


ہم نے دیکھا ہے تیرا ہر منصور  
ہم نے دیکھا ہے تیرا ہر منصور  
ہنس کے سولی پہ رقص کرتا ہوا
ہنس کے سولی پہ رقص کرتا ہوا


تیری دہلیز کے سبھی سائل  
تیری دہلیز کے سبھی سائل  
تو ہی کشکول سب کے بھرتا ہوا  
تو ہی کشکول سب کے بھرتا ہوا  


حرف  ہدیہ غلام محی الدیں
حرف  ہدیہ غلام محی الدیں
لے کے آیا ہے در پہ ڈرتا ہوا
لے کے آیا ہے در پہ ڈرتا ہوا

حالیہ نسخہ بمطابق 12:00، 26 جولائی 2021ء


شاعر: غلام محی الدین

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زینہء جاں پہ پاؤں دھرتا ہوا

قریہء روح میں اترتا ہوا


زلف والیل ہے بکھرتی ہوئی

چہرہ والشمس ہے ابھرتا ہوا


روح کونین وجد کرتی ہوئی

ایک قرآن بات کرتا ہوا


سدرۃ المنتہیٰ سے بھی آگے

حدِ افلاک سے گزرتا ہوا


انبیا اس کے در پہ استادہ

جبرئیل اس کا پانی بھرتا ہوا


ایک سورج کہ ضوفشاں سب پر

ایک سایہ کہ چھاؤں کرتا ہوا


اس کے ابرو کی ایک جنبش سے

بخت کون و مکاں سنورتا ہوا


ہم نے دیکھا ہے تیرا ہر منصور

ہنس کے سولی پہ رقص کرتا ہوا


تیری دہلیز کے سبھی سائل

تو ہی کشکول سب کے بھرتا ہوا


حرف ہدیہ غلام محی الدیں

لے کے آیا ہے در پہ ڈرتا ہوا