"علی صابر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(پروفائل میں اضافہ کیا ہے۔)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
|title=علی صابر رضوی   
|title=علی صابر رضوی   
|keywords=علی صابر رضوی،  صابرر ضوی، صابر رضوی اوکاڑہ۔ علی صابر رضوی نعت ۔
|keywords=علی صابر رضوی،  صابرر ضوی، صابر رضوی اوکاڑہ۔ علی صابر رضوی نعت ۔
|description=علی صابر رضوی   کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے    گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں۔سیاسیات  کی ڈگری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔  یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم فل کی سطح پر بین  الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے  ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
|description=علی صابر رضوی ، نعت ورثہ کے ایڈمن ہیں ۔ ان کا تعلق اکاڑہ سے ہے ۔ علی صابر رضوی ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں  
علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں  
}}
}}


سطر 9: سطر 8:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


علی صابر رضوی ، نعت ورثہ کے ایڈمن ہیں ۔ ان کا تعلق اکاڑہ سے ہے ۔ علی صابر رضوی ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں
علی صابر رضوی   کا تعلق[[ اوکاڑہ]]سے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے    گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں [[پنجاب یونیورسٹی]] سے حاصل کیں۔سیاسیات  کی ڈگری[[ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور]] سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔[[  یونیورسٹی آف سرگودھا]] میں ایم فل کی سطح پر بین  الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے  ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
 
علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے [[نعت رنگ]] اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں

نسخہ بمطابق 14:35، 20 جولائی 2021ء


علی صابر رضوی کا تعلقاوکاڑہسے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں۔سیاسیات کی ڈگریاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم فل کی سطح پر بین الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں