"ذکر خیر الورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔ | اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔ | ||
------------------------------ حفیظ تائب لاہور 1994ء | ------------------------------ حفیظ تائب لاہور 1994ء | ||
____ نعت رسول مقبول ____ | |||
سرکار اپنا روضہء انور دکھائیے | سرکار اپنا روضہء انور دکھائیے | ||
ہم درد کے ماروں کو بھی طیبہ بلائیے | ہم درد کے ماروں کو بھی طیبہ بلائیے | ||
سطر 33: | سطر 35: | ||
آقا یہاں موجود ہیں ایمان ہے مرا | آقا یہاں موجود ہیں ایمان ہے مرا | ||
سب یا رسول اللہ کا نعرہ لگائیے | سب یا رسول اللہ کا نعرہ لگائیے | ||
عشاق کر رہے ہیں تقاضہ یہ بار بار | عشاق کر رہے ہیں تقاضہ یہ بار بار | ||
خاکی رسول پاک کی نعتیں سنائیے | خاکی رسول پاک کی نعتیں سنائیے | ||
___ عزیز الدین خاکی ____ | |||
____________________________ |
نسخہ بمطابق 12:22، 10 اگست 2020ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
عزیز الدین خاکی کا پہلا نعتیہ مجموعہ میرے دوسرے نعتیہ مجموعے"ذکر صل علی" (مطبوعہ 1994ء )کی اشاعت پر حضرت حفیظ تائب کا تبصرہ
زبان و لب سے پھوٹنے والے نعت کے سوتے جب ذہن و دل سے جاملے تو "ذکر خیرالورا "کے بعد" ذکر صل علی "جیسا مجموعہء نعت وجود میں آیا ۔ اس سے پہلے عزیز الدین خاکی آڈیو کیسٹ کے علاوہ اپنی پسند کی نعتوں اور مناقب کے انتخاب بھی شائع کر چکے ہیں ۔ چھ برس تک صرف آواز کا جادو جگاتے ہوئے وہ سامعین نعت کی پسندیدہ نہج سے پوری طرح آشنا ہو گئے تو انہوں نے اسی معار پر نعت گوئی کی بنیاد رکھی لیکن رفتہ رفتہ وہ ادبی معیارات سے آگاہ ہو کر اہل ادب میں بھی بار پانے لگے ۔۔ اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔
حفیظ تائب لاہور 1994ء
____ نعت رسول مقبول ____
سرکار اپنا روضہء انور دکھائیے ہم درد کے ماروں کو بھی طیبہ بلائیے
گزرے ہماری زندگی گنبد کے سائے میں بس ایسی زندگی ہمیں سرکار چاہیئے
جائیں کہاں در چھوڑ کر ہم آپ کا حضور ہم عاصیوں کو اپبے دامن میں چھپائیے
جس دم ہو تزکرہ شہ عالی وقار کا اپنے دل و نگاہ ادب سے جھکائیے
دنیا کی خواہشوں کو مٹا کر قلوب سے یاد رسول پاک کو دل میں بسائیے
ہم کو بھی اے رسول خدا رحمت جہاں اپنے دیار پاک کا منگتا بنائیے
بن جائیے خلوص و عقیدت کی اک مثال سب کو درود پاک کا نغمہ سنائیے
آقا یہاں موجود ہیں ایمان ہے مرا سب یا رسول اللہ کا نعرہ لگائیے
عشاق کر رہے ہیں تقاضہ یہ بار بار خاکی رسول پاک کی نعتیں سنائیے
___ عزیز الدین خاکی ____ ____________________________