"روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے ۔ سکندر لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 10: | سطر 10: | ||
روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے | روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے | ||
چہرۂ والضحٰے دیکھتے رہ گئے | |||
حسنِ خیر الوری میں خدا کی قسم | |||
ہم جمالِ خدا دیکھتے رہ گئے | ہم جمالِ خدا دیکھتے رہ گئے | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
ہم گناہگار پہنچے درِ پاک پر | ہم گناہگار پہنچے درِ پاک پر | ||
زاھد | زاھد و پارسا دیکھتے رہ گئے | ||
جالیوں کے | جالیوں کے قریب بیٹھ کر وجد میں | ||
نورِ حق کی ضیا دیکھتے رہ گئے | نورِ حق کی ضیا دیکھتے رہ گئے | ||
سطر 31: | سطر 31: | ||
وہ کرم وہ عطا دیکھتے رہ گئے | وہ کرم وہ عطا دیکھتے رہ گئے | ||
==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ==== | ==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ==== |
حالیہ نسخہ بمطابق 23:41، 10 مئی 2020ء
شاعر : سکندر لکھنوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے
چہرۂ والضحٰے دیکھتے رہ گئے
حسنِ خیر الوری میں خدا کی قسم
ہم جمالِ خدا دیکھتے رہ گئے
ہم گناہگار پہنچے درِ پاک پر
زاھد و پارسا دیکھتے رہ گئے
جالیوں کے قریب بیٹھ کر وجد میں
نورِ حق کی ضیا دیکھتے رہ گئے
جو سکندر ہوا ان کے دربار سے
وہ کرم وہ عطا دیکھتے رہ گئے