"قصیدہ بردہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
__TOC__ | __TOC__ | ||
=== | |||
==== اشعار کے موضوعات ==== | |||
{| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;" | |||
| موضوع | |||
|اشعار کی تعداد | |||
|- | |||
| تشبیب | |||
|12 | |||
|- | |||
|نفس | |||
| 16 | |||
|- | |||
| مدحت | |||
| 30 | |||
|- | |||
| ولادت | |||
| 19 | |||
|- | |||
| معجزات و دعوت | |||
| 10 | |||
|- | |||
| مدح القرآن | |||
| 17 | |||
|- | |||
| معراج النبی | |||
| 13 | |||
|- | |||
| جہاد النبی | |||
| 22 | |||
|- | |||
| استغفار | |||
| 14 | |||
|} | |||
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔ | |||
==== وجہ تسمیہ ==== | |||
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔ | |||
امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔ | |||
=== اشعار کے ربط === | |||
قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔ | قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔ |
نسخہ بمطابق 05:03، 18 جنوری 2017ء
اشعار کے موضوعات
موضوع | اشعار کی تعداد |
تشبیب | 12 |
نفس | 16 |
مدحت | 30 |
ولادت | 19 |
معجزات و دعوت | 10 |
مدح القرآن | 17 |
معراج النبی | 13 |
جہاد النبی | 22 |
استغفار | 14 |
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔
وجہ تسمیہ
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔
امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔
اشعار کے ربط
قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔
1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160
قصیدہ بردہ شریف کے تراجم
آڈیو وڈیو تراجم
سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html
اردو : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc
قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں
قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔
قاری خوشی محمد الازہری : https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE
قاری وحید ظفر قاسمی : https://www.youtube.com/watch?v=jsY8uWrLruk
افضل نوشاہی ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد :http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music
جنید جمشید : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc
ابرار الحق : https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw
مسعود کرتس : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA
سمیع یوسف : https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s
الحاج قاری رضوان : https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM