"سید سلیمان ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے==== آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے مکی مدنی ہاشمی و م...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
جو آگ مرے سینے میں مدت سے لگی ہے | جو آگ مرے سینے میں مدت سے لگی ہے | ||
[[زمرہ: علما کرام ]] | |||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] |
نسخہ بمطابق 16:07، 17 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے
آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے
مکی مدنی ہاشمی و مطلبی ہے
پاکیزہ تر از عرش و سما جنت فردوس
آرام گہ پاک رسول عربیﷺ ہے
آہستہ قدم، نیچی نگاہ، پست صدا ہو
خوابیدہ یہاں روح رسول عربیﷺ ہے
اے زائر بیت نبوی یاد رہے یہ
بے قاعدہ یاں جنبش اب بے ادبی ہے
کیا شان ہے اللہ رے محبوب نبیﷺ کی
محبوب خدا ہے وہ جو محبوب نبیﷺ ہے
بجھ جائے ترے چھینٹوں سے اے ابر کرم آج
جو آگ مرے سینے میں مدت سے لگی ہے