"میں انؐ کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ - عمیر نجمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : عمیر نجمی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 33 __NOTO...)
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Umair Najmi.jpg|Link]]
#redirect: [[میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ - عمیر نجمی ]]
 
 
شاعر : [[عمیر نجمی ]]
 
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
 
کیٹگری: 3
 
کلام نمبر : 33
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ
 
خدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دین کے ساتھ
 
 
یہی بہت ہے، زیارت ہو ان کی آنکھوں کی
 
مجھے بٹھاؤ مدینے کے زائرین کے ساتھ
 
 
امانتوں کے تحفظ کی رسم کے ہیں امیں
 
ہمارا ربطِ مسلسل ہے اک امین کے ساتھ
 
 
زمین زاد اگر کوئی اور ہے تو بتا
 
جو بے حجاب رہا عرش کے مکین کے ساتھ
 
 
وہ بادشاہ، غلاموں میں ایسے رہتا تھا
 
افق پہ جیسے جڑا ہے فلک، زمین کے ساتھ
 
 
یہی نہیں کہ اتارا تھا صرف حسنِ تمام
 
خدا نے عشق اتارا تھا اس حسِین کے ساتھ
 
 
سوال: کتنے برس تک زمیں تھی رشکِ فلک؟
 
جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ!
|
{{باکس 1 }}
|}
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 16:30، 18 مئی 2018ء