"صادق رحمانی وفات پا گئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=صادق رحمانی {{بسم اللہ }} 4 جنوری ، 2018 پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

[[4 جنوری]] ، [[2018]]
[[4 جنوری]] ، [[2018]]
بشکریہ : نعت ورثہ <ref> https://www.facebook.com/NaatVirsaLahore/posts/404386259991650?pnref=story </ref>

پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں [[صادق رحمانی]] قضائے الہی سے کل شام انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،اللہ تعالی آپکی مغفر ت کرے-آپ ایک عظیم نعت خواں،منکسر مزاج،ملنسار اور شفیق انسان تھے جنہوں نے ساری زندگی نعت کی محبت و فروغ میں گذار دی آخر وقت تک محفل نعت میں جایا کرتے -نعت خوانی بالخصوص کراچی میں فروغ نعت کے لیے آپکی بیش قیمت خدمات ہیں جنہیں اہل نعت ہمیشہ یاد رکھیں گئے-آپکی عمر کم و بیش 71 سال تھی اور 50 سال آپ نے نعت خوانی کی

=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 05:52، 4 جنوری 2018ء

Sadiq Rehmani.jpg

4 جنوری ، 2018

بشکریہ : نعت ورثہ [1]

پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں صادق رحمانی قضائے الہی سے کل شام انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،اللہ تعالی آپکی مغفر ت کرے-آپ ایک عظیم نعت خواں،منکسر مزاج،ملنسار اور شفیق انسان تھے جنہوں نے ساری زندگی نعت کی محبت و فروغ میں گذار دی آخر وقت تک محفل نعت میں جایا کرتے -نعت خوانی بالخصوص کراچی میں فروغ نعت کے لیے آپکی بیش قیمت خدمات ہیں جنہیں اہل نعت ہمیشہ یاد رکھیں گئے-آپکی عمر کم و بیش 71 سال تھی اور 50 سال آپ نے نعت خوانی کی

حواشی و حوالہ جات