"وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے۔سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے کیٹگری: 1 شاعر : سعود عثمانی نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے
{{بسم اللہ }}
 


کیٹگری: 1
شاعر : [[سعود عثمانی]]


شاعر : سعود عثمانی
=== {{نعت }}====


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-----------------------------------------


وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے
وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے


اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے  
اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے  




سطر 23: سطر 21:


عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے  
عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے  




سطر 29: سطر 26:


کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے
کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے




سطر 35: سطر 31:


وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے  
وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے  




سطر 41: سطر 36:


جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے
جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے
=== مزید دیکھیے ===
[[وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے۔سعود عثمانی |سعود عثمانی ]] |

نسخہ بمطابق 10:21، 3 جنوری 2018ء


شاعر : سعود عثمانی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم=

وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے

اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے


میں چاہتا ہوں کہ تشبیب سے گریز کروں

اگر تو اذن قصیدہ گری کا ہوتا ہے


فراقِ شہر نبی کی بھی قدر کر مرے دوست

عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے


یہ اک سبق بھی پیمبر سے روشنی کو ملا

کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے


میں زندہ نعت لکھوں اور زندہ رہ جاؤں

وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے


سعود نعت کا رتبہ وہی ہے شاعری میں

جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے


مزید دیکھیے

سعود عثمانی |