"سانچہ:اس ماہ کی اہم شخصیات 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کے اہم نعت خواں   
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کے اہم نعت خواں   
|-"style= align :center"
|-"style= align :center"
| [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|120x180px|link=مظفر وارثی]]
| [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|120x220px|link=مظفر وارثی]]
| آپ کا اصل نام [[مظفر وارثی | محمد مظفر الدین احمد صدیقی]] تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو  میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار  [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی  ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔  وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔  [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔

|-
|-

نسخہ بمطابق 21:29، 29 دسمبر 2017ء

اس ماہ کے اہم نعت خواں
NTK Muzaffar Warsi.jpg آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔
Abul Sattar Niazi.jpg عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے