"سید سلیمان ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 36: سطر 36:




[[زمرہ: علما کرام ]]
[[زمرہ: علماء]]


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:44، 22 اکتوبر 2017ء


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آدم کیلئے فخر یہ عالی نسبی ہے

مکی مدنی ہاشمی و مطلبی ہے


پاکیزہ تر از عرش و سما جنت فردوس

آرام گہ پاک رسول عربیﷺ ہے


آہستہ قدم، نیچی نگاہ، پست صدا ہو

خوابیدہ یہاں روح رسول عربیﷺ ہے


اے زائر بیت نبوی یاد رہے یہ

بے قاعدہ یاں جنبش اب بے ادبی ہے


کیا شان ہے اللہ رے محبوب نبیﷺ کی

محبوب خدا ہے وہ جو محبوب نبیﷺ ہے


بجھ جائے ترے چھینٹوں سے اے ابر کرم آج

جو آگ مرے سینے میں مدت سے لگی ہے

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی