"نگاہ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محمد علی ظہوری ==== {{نعت}} ==== نگاہِ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں ک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg]]
 
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[محمد علی ظہوری]]
[[ زمرہ : خاص نعتیں]]
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری | مرکزی صفحہ ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی نعتیں | اردو نعتیں ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی پنجابی نعتیں | پنجابی نعتیں ]]
|}
|}
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====



حالیہ نسخہ بمطابق 13:53، 28 ستمبر 2017ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نگاہِ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں

کھلا ہوا ہے کریم کا در، بھرے خزانے لٹا رہے ہیں


فلک کا سینہ دمک رہا ہے زمیں کا گلشن مہک رہا ہے

چھڑے ہیں صلِ علیٰ کے نغمے حضور تشریف لارہے ہیں


نہ ان سا کوئی عظیم دیکھا، نہ ایسا درِ یتیم دیکھا

زمانہ ٹھکرا رہا ہے جن کو، انھیں وہ سینے لگا رہے ہیں


کرے گا یہ حشر بھی نظارا بنیں گے مشکل میں وہ سہارا

کریں گے سب انتظار ان کا، وہ آرہے ہیں وہ آرہے ہیں


بروزِ محشر بوقت پرسش مجھے جو دیکھا فرشتے بولے

اِدھر پریشان کیوں کھڑے ہو تمہیں تو آقا بُلا رہے ہیں


نبی کی توصیف اللہ اللہ کہ داد جبریل دے رہا ہے

ظہوری کیا خوش نصیب ہیں جو نبیﷺکی نعتیں سنا رہے ہیں