"سانچہ:نواز اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
|  [[نواز اعظمی]]  [[:زمرہ: بھارت | ہندوستان]] کے صوبئہ اتر پردیش کے ایک مردم خیز قصبہ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع مئو(سابق اعظم گڑھ) ،جسے مدینۃ العلماء بھی کہا جاتا ہے ۔میں پیدا ہوئے ۔ بچپن سے نعت شریف سے دلچسپی رہی نعت گوئی کی طرف رجحان [[ احمد رضا خان بریلوی  ]] کی شاعری پڑھنے اور سننے سے ہوا بعد میں والد ِ گرامی  اور[[ نثار کریمی ]]کے کلام پڑھنے کے بعد مزید [[نعت گوئی]] کا شوق بڑھا ۔ 15 سال کی عمر میں پہلا کلام لکھا ۔ اپنے والد صاحب قبلہ[[اقبال اعظمی]] سے اصلاح لیتے ہیں وہی ان کے استاذ ہیں۔

|-
|-
! style="text-align:right; color: white; background-color: #8bb215" colspan="8| نواز اعظمی  

|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 17:25، 23 ستمبر 2017ء

Temp nawaz azmi.jpg نواز اعظمی ہندوستان کے صوبئہ اتر پردیش کے ایک مردم خیز قصبہ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع مئو(سابق اعظم گڑھ) ،جسے مدینۃ العلماء بھی کہا جاتا ہے ۔میں پیدا ہوئے ۔ بچپن سے نعت شریف سے دلچسپی رہی نعت گوئی کی طرف رجحان احمد رضا خان بریلوی کی شاعری پڑھنے اور سننے سے ہوا بعد میں والد ِ گرامی اورنثار کریمی کے کلام پڑھنے کے بعد مزید نعت گوئی کا شوق بڑھا ۔ 15 سال کی عمر میں پہلا کلام لکھا ۔ اپنے والد صاحب قبلہاقبال اعظمی سے اصلاح لیتے ہیں وہی ان کے استاذ ہیں۔
نواز اعظمی