"یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{#seo: | ||
|title=بہزاد لکھنوی | |||
|keywords=بہزاد لکھنوی، 10 اکتوبر ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، naat, naat pak, naat sharif, naat new 2017, naat 2018 | |||
|description=قرطاس ِ نعت گوئی پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ | |||
}} | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | |||
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[بہزاد لکھنوی | مرکزی صفحہ ]]''' | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[بہزاد لکھنوی کی نعتیں | نعتیہ شاعری ]] | |||
|} | |||
|} | |||
[[زمرہ: خاص نعتیں ]] | |||
==== {{نعت }} ==== | ==== {{نعت }} ==== | ||
نسخہ بمطابق 03:25، 6 اکتوبر 2017ء
|
|
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا
رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا
آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا
عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
آسرا ہے شفیع زماں آپ کا
اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا