"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ : خاص نعتیں ]]


شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]]
شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]]


=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===

نسخہ بمطابق 23:46، 27 جولائی 2017ء


شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب


عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ

ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب


شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود

فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب


شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام

میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب

نعت خوانوں کی پذیرائی

مزیددیکھیے

علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ