"یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
شاعر: [[بہزاد لکھنوی]] | شاعر: [[بہزاد لکھنوی]] | ||
==== نعت | ==== {{نعت }} ==== | ||
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا | یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا |
نسخہ بمطابق 18:56، 3 جولائی 2017ء
شاعر: بہزاد لکھنوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا
رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا
آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا
عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
آسرا ہے شفیع زماں آپ کا
اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا