"جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ:[نعت گوشعراء] ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے م...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
شاعر: [[بہزاد لکھنوی ]] | |||
=== | === [[نعت]] === | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے | بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے | ||
نسخہ بمطابق 19:12، 21 ستمبر 2017ء
شاعر: بہزاد لکھنوی
نعت
جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے
مسلماں نہیں ہے، مسلماں نہیں ہے
نہ ہوں جس میں نور نبیﷺ کی ضیائیں
وہ ایماں نہیں ہے وہ ایماں نہیں ہے
نہ ہو جس میں دید مدینہ کا اماں
وہ دل دل نہیں ہے، وہ جاں جاں نہیں ہے
وہی تو ہیں وجہ بنائے دو عالم
بھلا ان کا کس شے پہ احساں نہیں ہے
رسائی نہیں اس کی ذات خدا تک
جسے ذات احمدﷺ کا عرفاں نہیں ہے
انہیں کی ضیائیں ہیں کون و مکاں میں
کہاں یہ تجلی فروزاں نہیں ہے
پڑھوں نعت بہزاد طیبہ میں جا کر
بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے