"رات بھر جاگ کر ہم سبھی کے لئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(« شاعر: اسعد بستوی بشکریہ :عالم نظامی ==={{نعت}}=== رات بھر جاگ کر ہم سبھی کے لئے آپ روتے تھے ہر امتی کے لئے حشر کے روز بھی آپ ہونگے وہاں ہر گنہگار کی پیروی کے لئے اپنے آقا کے نقشِ قدم پر چلیں ہے ضروری یہی زندگی کے لئے کام آئےگی سنت ہی سرکار...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:
   
   
شاعر: [[اسعد بستوی]]
شاعر: [[اسعد بستوی]]
بشکریہ :[[عالم نظامی]]  
بشکریہ :[[عالم نظامی]]  



حالیہ نسخہ بمطابق 01:19، 12 جنوری 2024ء


شاعر: اسعد بستوی

بشکریہ :عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رات بھر جاگ کر ہم سبھی کے لئے

آپ روتے تھے ہر امتی کے لئے


حشر کے روز بھی آپ ہونگے وہاں

ہر گنہگار کی پیروی کے لئے


اپنے آقا کے نقشِ قدم پر چلیں

ہے ضروری یہی زندگی کے لئے


کام آئےگی سنت ہی سرکار کی

قبر میں ہر گھڑی روشنی کے لئے


ان کا مداح ہے ان کا ہے نعت خواں

اور کیا چاہیے بستوی کے لئے