"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | | مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | کامونکی ]] میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔[[محمد افضل نوشاہی ]] سے متاثر ہوئے اور [[نذیر حسین نظامی ]] اور [[شفیق نظامی ]] کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔ | ||
=== نعت خوانی === | === نعت خوانی === | ||
سطر 29: | سطر 29: | ||
* یا طیبہ یا طیبہ | * یا طیبہ یا طیبہ | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ احمد علی حاکم ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ عبدا لروف روفی ]] | [[ قاری شاہد محمود ]] | [[ محمد شہزاد حنیف مدنی ]] | [[ محمد صہیب رضا قادری ]] | |||
[[ زمرہ : نعت خواں ]] | [[ زمرہ : نعت خواں ]] | ||
[[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | [[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | ||
[[زمرہ : لاہور ]] | [[زمرہ : لاہور ]] |
نسخہ بمطابق 14:05، 19 فروری 2017ء
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی یکم مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، کامونکی میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔محمد افضل نوشاہی سے متاثر ہوئے اور نذیر حسین نظامی اور شفیق نظامی کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔
نعت خوانی
1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔
1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔
2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں
پسندیدہ کلام
میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ۔ اقبال عظیم
بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ۔ محمد علی ظہوری
مشہور کلام
- حلیمہ مینوں نال رکھ لے
- ترے در کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
- آئی نے بہاراں کملی والے آگے
- یا طیبہ یا طیبہ
مزید دیکھیے
احمد علی حاکم | اویس رضا قادری | عبدا لروف روفی | قاری شاہد محمود | محمد شہزاد حنیف مدنی | محمد صہیب رضا قادری