"دبستانِ فلم کے نعت نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:FB IMG 1690889762997.jpg|تصغیر]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 12:09، 1 اگست 2023ء
کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار
مصنف: اکرم کنجاہی
پبلشر:نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی
قیمت: 600 روپے
صفحات : 220
سال ِ اشاعت : 2023
تعارفی نوٹ : نسیم سحر
دبستانِ فلم کے نعت نگار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اکرم کنجاہی کی نئی کتاب "دبستانِ فلم کے نعت نگار" ایک بہت ہی منفرد موضوع کا احاطہ کرتی ہے اور فلم انڈسٹری کے بارے میں ایک عمومی منفی رویے کی تردید کرتی ہے۔کتاب میں فلمی گیت نگاری کے ارتقائی سفر کا جائزہ لینے کے علاوہ تقریباً پچیس شعراء کے تقدیسی نعتیہ کلام کے اقتباس دیئے گئے ہیں۔