"دبستانِ فلم کے نعت نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار مصنف: اکرم کنجاہی پبلشر: نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی قیمت: 600 روپے صفحات : 220 سال ِ اشاعت : 2023 تعارفی نوٹ : نسیم سحر === دبستانِ فلم کے نعت نگار === ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
مصنف: [[اکرم کنجاہی]]
مصنف: [[اکرم کنجاہی]]


پبلشر: نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی
پبلشر:[[ نعت ریسیرچ سنٹر]]، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی


قیمت: 600 روپے
قیمت: 600 روپے

نسخہ بمطابق 21:19، 24 فروری 2023ء


کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار

مصنف: اکرم کنجاہی

پبلشر:نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی

قیمت: 600 روپے

صفحات : 220

سال ِ اشاعت : 2023

تعارفی نوٹ : نسیم سحر

دبستانِ فلم کے نعت نگار

اکرم کنجاہی کی نئی کتاب "دبستانِ فلم کے نعت نگار" ایک بہت ہی منفرد موضوع کا احاطہ کرتی ہے اور فلم انڈسٹری کے بارے میں ایک عمومی منفی رویے کی تردید کرتی ہے۔کتاب میں فلمی گیت نگاری کے ارتقائی سفر کا جائزہ لینے کے علاوہ تقریباً پچیس شعراء کے تقدیسی نعتیہ کلام کے اقتباس دیئے گئے ہیں۔