"تجربہ گاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; vertical-align:top; " | {| class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; vertical-align:top; " | ||
! style= | ! "colspan="5"|style= text-align: right; color: white; ; background-color:#BFC801" |مجلس ِ مشاورت و ادارت | ||
|- | |- | ||
| | | |
نسخہ بمطابق 18:32، 5 ستمبر 2022ء
style= text-align: right; color: white; ; background-color:#BFC801" |مجلس ِ مشاورت و ادارت | |||||
---|---|---|---|---|---|
| |||||
|
- مرتب : *ابو الحسن خاور
- ِ مجلس ِ ادارت:
|}
فہرست |
---|
مدیرنامہ | |
---|---|
مالک ِ کائنات کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ اس کا ایک عملی مظاہرہ ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کی ترتیب و تدوین کےدوران نظر آیا ۔اس گل دستے کی طباعت میں کچھ مسائل کا سامنا رہا ۔ ایک بار تو اس اشاعت کو ترک ہی کرنے والا تھا کہ وہ نیت سامنے آکھڑی ہوئی جس کی بنیاد پر اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا ۔آج محسوس کرتا ہوں کہ ناکامی ، کامیابی کا متضاد نہیں بلکہ جزو ہے ۔ بعض اوقات بہت سےناکامیاں مل کر ایک بڑی کامیابی کو جنم دیتی ہیں ۔اگرچہ پہلے سال کتاب کی اشاعت ممکن نہ ہوئی مگر مختلف مراحل میں جہاں میری تربیت ہوئی وہیںاس تاخیر کی وجہ سے مسودے پر مسلسل کام ہوتا رہا۔مرحوم اکبر معصوم نے شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا۔
کچھ اشعارکی تصحیح و تفہیم کے لیے شعراءسے رابطہ کرنا بھی ضروری تھا ۔صد شکر کہ تاخیر کی وجہ سے وافر وقت ملا وگرنہ جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پر چھاپا جاتا ۔میں ابھی یہ مسودہ مکمل بھی نہ کر پایا تھا کہ ”معاصر نعتیہ شاعری سے انتخا ب “ اور ”حضور آپ کا اسوہ جہان ِ رحمت ہے“ کی طباعت بھی سر پر آن پڑی۔تاخیر کا ایک اور انعام یہ ملا کہ ان نئے دو پراجیکٹس کے سامنے آنے پرنعتیہ کتب کی ایک سیریزہی کا ارادہ ہوگیا ۔یعنی ہر مشکل کا ثمر کتاب میں ایک اور بہتری کی صورت میں ظاہر ہوا ۔اس سیریز کو ”جواہر“ کا نام دیا جارہا ہےاوراس سیریزکی پہلی کتاب ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کا یہ نسخہ ایک ایسی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے جس سے میں بہت مطمئن ہوں ۔یہ مجموعہ درج |
جواہر | |
---|---|
تیرے آستاں سے پہلے ۔ سلیم گیلانی | |
|