"مری زبان سے ذکر رسول ہونے لگا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: شکیل اعظمی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === مری زبان سے ذکر _ رسول ہونے لگا تو...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
خدا نے اپنے لئے چن لیا محمد کو | خدا نے اپنے لئے چن لیا محمد کو | ||
پھر اس کے بعد وحی کا نزول ہونے لگا گا | |||
نسخہ بمطابق 11:12، 16 جولائی 2022ء
شاعر: شکیل اعظمی
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مری زبان سے ذکر _ رسول ہونے لگا
تو کیا میں اپنے خدا کو قبول ہونے لگا
خدا کی حمد محمد کی نعت کہتے ہوئے
لکھا کچھ اور توکار _ فضول ہونے لگا
خدا نے اپنے لئے چن لیا محمد کو
پھر اس کے بعد وحی کا نزول ہونے لگا گا
نبی کے نقش _قدم پر سفر میں نکلا تھا
ہوا چلی تو میں رستے کی دھول ہونے لگا
ملال ہوتا ہے اب سنتوں کے چھٹنے پر
ثواب _ نعت ابھی سے وصول ہونے لگا