"سردار عبدالرب نشتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====شب و روز مشغول صل علی ہوں==== شب و روز مشغول صل علی ہوں میں وہ چاکر خاتم انبیاء ہوں...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
سطر 31: سطر 32:


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت گوئی ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:20، 24 جنوری 2017ء


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شب و روز مشغول صل علی ہوں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شب و روز مشغول صل علی ہوں

میں وہ چاکر خاتم انبیاء ہوں


نگاہ کرم سے نہ محروم رکھیو

تمہارا ہوں میں گر بھلا یا برا ہوں


مجھے بھی معراج ہو معراج والے

میں دیوانہ لیلائے معراج کا ہوں


مرے لحن پر رشک داود کو ہے

مدینے کی گلیوں کا نغمہ سرا ہوں


میں ہوں ہر دو عالم سے آزاد نشتر

گرفتار زلف رسول خدا ہوں

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی