"ذکر خیر الورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (ADMIN 3 نے صفحہ ذکر خیرالورا کو بجانب ذکر خیر الورا منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

[[عزیز الدین خاکی  ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ

میرے دوسرے نعتیہ مجموعے"ذکر صل علی" (مطبوعہ 1994ء )کی اشاعت پر حضرت حفیظ تائب کا تبصرہ
--------------------------------------------------------------------
          زبان و لب سے پھوٹنے والے نعت کے سوتے جب ذہن و دل سے جاملے تو "ذکر خیرالورا "کے بعد" ذکر صل علی "جیسا مجموعہء نعت وجود میں آیا ۔ اس سے پہلے عزیز الدین خاکی آڈیو کیسٹ کے علاوہ اپنی پسند کی نعتوں اور مناقب کے انتخاب بھی شائع کر چکے ہیں ۔
        چھ برس تک صرف آواز کا جادو جگاتے ہوئے وہ سامعین نعت کی پسندیدہ نہج سے پوری طرح آشنا ہو گئے تو انہوں نے اسی معار پر نعت گوئی کی بنیاد رکھی لیکن رفتہ رفتہ وہ ادبی معیارات سے آگاہ ہو کر اہل ادب میں بھی بار پانے لگے ۔۔
          اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔
------------------------------ حفیظ تائب لاہور 1994ء

نسخہ بمطابق 11:48، 10 اگست 2020ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

عزیز الدین خاکی کا پہلا نعتیہ مجموعہ میرے دوسرے نعتیہ مجموعے"ذکر صل علی" (مطبوعہ 1994ء )کی اشاعت پر حضرت حفیظ تائب کا تبصرہ

         زبان و لب سے پھوٹنے والے نعت کے سوتے جب ذہن و دل سے جاملے تو "ذکر خیرالورا "کے بعد" ذکر صل علی "جیسا مجموعہء نعت وجود میں آیا ۔ اس سے پہلے عزیز الدین خاکی آڈیو کیسٹ کے علاوہ اپنی پسند کی نعتوں اور مناقب کے انتخاب بھی شائع کر چکے ہیں ۔ 
        چھ برس تک صرف آواز کا جادو جگاتے ہوئے وہ سامعین نعت کی پسندیدہ نہج سے پوری طرح آشنا ہو گئے تو انہوں نے اسی معار پر نعت گوئی کی بنیاد رکھی لیکن رفتہ رفتہ وہ ادبی معیارات سے آگاہ ہو کر اہل ادب میں بھی بار پانے لگے ۔۔
          اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔

حفیظ تائب لاہور 1994ء