"افضل فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اک سلسلہ نور و ضیا دیکھ رہا ہے==== اک سلسلہ نور و ضیا دیکھ رہا ہے جو روضئہ شاہ دو س...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


====اک سلسلہ نور و ضیا دیکھ رہا ہے====
====اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے====




اک سلسلہ نور و ضیا دیکھ رہا ہے
اک سلسلئہِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے


جو روضئہ شاہ دو سرا دیکھ رہا ہے
جو روضئہِ شاہ دو سرا دیکھ رہا ہے




سطر 44: سطر 44:


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 19:03، 16 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے

اک سلسلئہِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے

جو روضئہِ شاہ دو سرا دیکھ رہا ہے


عشاق یہاں سانس بھی لیتے ہیں ادب سے

اس جذبہ اطاعت کو خدا دیکھ رہا ہے


محبوب خدا اس کی طرف دیکھ رہے ہیں

اک زائر دربار یہ کیا دیکھ رہا ہے


آنکھیں ہیں تقا ضائے عقیدت سے خمیدہ

دل گنبد خضرا کی فضا دیکھ رہا ہے


اس طرز نوازش پہ فدا نعمت دارین

ہر فرد کرم خود پہ سوا یکھ رہا ہے


وہ محرم جاں، قاسم الطاف الہی

رنگ طلب شاہ گدا دیکھ رہا ہے


کس پیار سے ملتے ہیں فقیر اہل مدینہ

انساں دل و دل مہر وفا دیکھ رہا ہے


شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی