"شفیع اوکاڑوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو==== بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم ماہ نبوت مہر...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
حامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار | حامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار | ||
جان سے پیارا راج دلارا رحمت | جان سے پیارا راج دلارا رحمت کی سرکار | ||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | ||
سطر 29: | سطر 29: | ||
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول | پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول | ||
نور کا پتلا چاند سا | نور کا پتلا چاند سا مکھڑا کا حق کا پیارا رسول | ||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | ||
کفر و شرک کی کالی | کفر و شرک کی کالی گھٹائیں ہو گئیں ساری دور | ||
مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور | مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور | ||
سطر 41: | سطر 41: | ||
جبریل آئے جھولا جھولانے لوری دیں غلمان | |||
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان | سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان | ||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | ||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== |
نسخہ بمطابق 15:32، 16 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ و سلم آج در و دیوار
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
حامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار
جان سے پیارا راج دلارا رحمت کی سرکار
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
نور کا پتلا چاند سا مکھڑا کا حق کا پیارا رسول
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
کفر و شرک کی کالی گھٹائیں ہو گئیں ساری دور
مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
جبریل آئے جھولا جھولانے لوری دیں غلمان
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو