"کو ثر نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== {{نعت 2}} آدمیت کی علامت ہے دلائے مصطفی مصطفی دل کیلئے ہے دل برائے مصطفی ہے رضائے مص...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
{{نعت 2}} | {{نعت 2}} | ||
آدمیت کی علامت ہے دلائے مصطفی | آدمیت کی علامت ہے دلائے مصطفی {{ص}} | ||
مصطفی دل کیلئے ہے دل برائے مصطفی | مصطفی دل کیلئے ہے دل برائے مصطفی {{ص}} | ||
ہے رضائے مصطفی میں رب کعبہ کی رضا | ہے رضائے مصطفی میں رب کعبہ کی رضا | ||
رب کعبہ کی رضا میں ہے رضائے مصطفی | رب کعبہ کی رضا میں ہے رضائے مصطفی {{ص}} | ||
کچھ نہیں معلوم کیا ہے قصہ ذاب و صفات | کچھ نہیں معلوم کیا ہے قصہ ذاب و صفات | ||
تجھ پہ ہم ایمان لائے اے خدائے مصطفی | تجھ پہ ہم ایمان لائے اے خدائے مصطفی {{ص}} | ||
شکل انسانی میں قرآن مجسم آپ ہیں | شکل انسانی میں قرآن مجسم آپ ہیں | ||
شرح فرمان خدا ہے ہر ادائے مصطفی | شرح فرمان خدا ہے ہر ادائے مصطفی {{ص}} | ||
آرزو دل میں یہ رکھتا ہوں خدا پوری کرے | آرزو دل میں یہ رکھتا ہوں خدا پوری کرے | ||
جب مروں کوثر زباں پر ہو ثنائے مصطفی | جب مروں کوثر زباں پر ہو ثنائے مصطفی {{ص}} |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:11، 15 جنوری 2017ء
نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]
آدمیت کی علامت ہے دلائے مصطفی ﷺ
مصطفی دل کیلئے ہے دل برائے مصطفی ﷺ
ہے رضائے مصطفی میں رب کعبہ کی رضا
رب کعبہ کی رضا میں ہے رضائے مصطفی ﷺ
کچھ نہیں معلوم کیا ہے قصہ ذاب و صفات
تجھ پہ ہم ایمان لائے اے خدائے مصطفی ﷺ
شکل انسانی میں قرآن مجسم آپ ہیں
شرح فرمان خدا ہے ہر ادائے مصطفی ﷺ
آرزو دل میں یہ رکھتا ہوں خدا پوری کرے
جب مروں کوثر زباں پر ہو ثنائے مصطفی ﷺ