"حافظ پیلی بھیتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 2: سطر 2:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


==== نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =====
==== نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ====


آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد
آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد
سطر 26: سطر 26:


جیتا رہوں جب تک رہوں [[بیمار محمد]]
جیتا رہوں جب تک رہوں [[بیمار محمد]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 16:42، 14 جنوری 2017ء

نمونہ کلام

نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد

ہوں کان تو سنتے رہیں گفتار محمد


اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے

اے کاش ملے خواب میں دیدار محمد


سودائے محبت کی جنہیں ملتی ہے دولت

سر بیچ کے ہوتے ہیں خریدار محمد

قید وہ ہے جو عشق محمد سے ہے آزاد

آزاد وہ ہے جو ہے گرفتار محمد


حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق

جیتا رہوں جب تک رہوں بیمار محمد