"اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ ۔ مسعودساگر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ کُن سے پہلے بهی تها موجود،وجود-مسعودﷺ ہفت اقلیم...) |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
ہفت اقلیم نہیں نور - مجسم کا بدل | ہفت اقلیم نہیں نور - مجسم کا بدل | ||
ہے مرا گوہر-مقصود وجود-مسعود ﷺ | ہے مرا گوہر-مقصود وجود-مسعود ﷺ | ||
سطر 15: | سطر 14: | ||
وہ تو پہنچا تها وہاں پر کہ جہاں ہوتی ہے | وہ تو پہنچا تها وہاں پر کہ جہاں ہوتی ہے | ||
راہ جبریل کی | راہ جبریل کی مسدود،وجودِمسعود ﷺ | ||
ورفعنا لک ذکرک،کرے تعریف خدا | ورفعنا لک ذکرک،کرے تعریف خدا | ||
ربِ کعبہ کا ہے محمود،وجودِ مسعود ﷺ | |||
ان سے | ان سے بڑھ کے کہیں رکهتا ہے پسینہ اس کا | ||
مشک ، عنبر ،مہک | مشک ، عنبر ،مہک ِ عود وجودِمسعود ﷺ | ||
کہکشاں | کہکشاں نقشِ کف ِپا کی بناتے ہوئے دهول | ||
سدرہ سے آگے کرے بود | سدرہ سے آگے کرے بود ،وجودِ مسعود ﷺ | ||
خاک کہتے ہیں جو اس کو انهی کے منہ میں خاک | خاک کہتے ہیں جو اس کو انهی کے منہ میں خاک | ||
غیر ممکن ہو وہ | غیر ممکن ہو وہ مفقود،وجودِمسعود ﷺ |
نسخہ بمطابق 14:07، 18 مارچ 2018ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ
کُن سے پہلے بهی تها موجود،وجود-مسعودﷺ
ہفت اقلیم نہیں نور - مجسم کا بدل
ہے مرا گوہر-مقصود وجود-مسعود ﷺ
وہ تو پہنچا تها وہاں پر کہ جہاں ہوتی ہے
راہ جبریل کی مسدود،وجودِمسعود ﷺ
ورفعنا لک ذکرک،کرے تعریف خدا
ربِ کعبہ کا ہے محمود،وجودِ مسعود ﷺ
ان سے بڑھ کے کہیں رکهتا ہے پسینہ اس کا
مشک ، عنبر ،مہک ِ عود وجودِمسعود ﷺ
کہکشاں نقشِ کف ِپا کی بناتے ہوئے دهول
سدرہ سے آگے کرے بود ،وجودِ مسعود ﷺ
خاک کہتے ہیں جو اس کو انهی کے منہ میں خاک
غیر ممکن ہو وہ مفقود،وجودِمسعود ﷺ