"سانچہ:تازہ ترین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|-style="vertical-align:top;" | |-style="vertical-align:top;" | ||
|} | |} | ||
[[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]] کی طرف سے نوجوان شاعر [[محمد الیاس حافظ ]] کا مجموعہ نعت شائع کر دیا گیا ۔ | [[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]] کی طرف سے نوجوان شاعر [[محمد الیاس حافظ ]] کا مجموعہ نعت [[ سبیل عطا ۔ محمد الیاس حافظ | سیبل ِ عطا ]] شائع کر دیا گیا ہے ۔ | ||
----------------------------- | ----------------------------- | ||
[[یاور وارثی ]] کا مجموعہ نعت "[[سحاب نور ۔یاور وارثی | سحاب نور ]] پاکستان میں [[اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک | اکادمی فروغ نعت]] کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ | [[یاور وارثی ]] کا مجموعہ نعت "[[سحاب نور ۔یاور وارثی | سحاب نور ]] پاکستان میں [[اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک | اکادمی فروغ نعت]] کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ |
نسخہ بمطابق 17:31، 25 ستمبر 2017ء
اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے نوجوان شاعر محمد الیاس حافظ کا مجموعہ نعت سیبل ِ عطا شائع کر دیا گیا ہے ۔ یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال پاکستان کے زیر اہتمام اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے اشتراک سے 24 اگست 2017 کو محرم الحرام کی نسبت سے ایک محفل ِ سلام و منقبت کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ میزبانی عارف قادری فرما رہے ہیں جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔ ماہنامہ کاروان نعت، لاہور کا نیا شمارہ ریاض حسین چودھری نمبر شائع ہو چکا ہے ۔ |