"دبستان ِ وارثیہ، کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
[https://dabistanewarsiya.wordpress.com/ دبستان وارثیہ کی آفیشیل ویب سائٹ ] | [https://dabistanewarsiya.wordpress.com/ دبستان وارثیہ کی آفیشیل ویب سائٹ ] | ||
[[Category: | [[Category: ادارے ]] |
نسخہ بمطابق 08:30، 22 اکتوبر 2017ء
خدمت ِ نعت میں مشغول پاکستان کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک تنظیم
دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ
دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔