"جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ:[نعت گوشعراء] ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے م...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


زمرہ:[نعت گوشعراء]
شاعر: [[بہزاد لکھنوی ]]




==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
=== {{نعت}} ===




سطر 40: سطر 40:


بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے
بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[بہزاد لکھنوی]]
[[بہزاد لکھنوی کی نعتیں ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:13، 21 ستمبر 2017ء


شاعر: بہزاد لکھنوی


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

مسلماں نہیں ہے، مسلماں نہیں ہے


نہ ہوں جس میں نور نبیﷺ کی ضیائیں

وہ ایماں نہیں ہے وہ ایماں نہیں ہے


نہ ہو جس میں دید مدینہ کا اماں

وہ دل دل نہیں ہے، وہ جاں جاں نہیں ہے


وہی تو ہیں وجہ بنائے دو عالم

بھلا ان کا کس شے پہ احساں نہیں ہے


رسائی نہیں اس کی ذات خدا تک

جسے ذات احمدﷺ کا عرفاں نہیں ہے


انہیں کی ضیائیں ہیں کون و مکاں میں

کہاں یہ تجلی فروزاں نہیں ہے


پڑھوں نعت بہزاد طیبہ میں جا کر

بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بہزاد لکھنوی کی نعتیں