"محمد ریاض الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} سید محمد ریاض الدین سہروردی سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈی...)
 
(ریاض الدین سہروردی سے رجوع مکرر)
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
#REDIRECT: [[ ریاض الدین سہروردی ]]
 
[[سید محمد ریاض الدین سہروردی]]
 
سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل[[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں ایسے اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔
 
آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔
 
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی سے حاصل کی۔بعدازاں اسلامیہ ہائی سکول(امرتسر)سے میٹرک کیا۔
 
آپ کو ذوق شاعری ورثہ میں ملا نعت گوئی میں بھی آپ کے پہلے استاد آپ کے والد گرامی مفتی سید محمد جلال االدین چشتی تھے۔ان کے علاوہ آپ ماسٹر روشن دین روشن سے اصلاح لیتے رہے۔آپ نے باطنی علوم کی تکمیل کے لیے قیام پاکستان سے قبل سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے عظیم بزرگ شیخ السلام، امیر السالکین،خواجہ خواجگان حضرت ابواالفیض سید قلندر علی شاہ سہروردی کے دست حق پرست پر بیعت کی جبکہ قادری اور چشتی نسبت آپ کو حضرت سید محمد نبی قادری فخری جہاں پوری سے حاصل ہوئی۔
 
آپ نے فروغ حمد و نعت کے لیے"بزم جلال"اور"بزم ریاض" قائم کی اور قیام پاکستان کے بعد[[1950]] میں لاہور"جمعیت حسان" کی بنیاد رکھی جبکہ[[1970]] میں آپ نے کراچی میں فروغ حمد و نعت کی عالمگیر تحریک مرکزی انجمن عندلیبان عیاض رسول{{ص}} قائم کی جس کی شاخیں نا صرف پورے پاکستان میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک تک پیھلی ہوئی ہیں۔آپ نے نعت خوانوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے پہلا"نعت کالج"قائم کیا جو بلا شبہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
 
آپ نے اردو، پنجابی،عربی،فارسی اور انگریزی زبانوں میں بڑے احسن انداز میں آقائے دوجہاں{{ص}} فخر کون و مکاں کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیےہیں۔
 
میں یہ سمجھتا ہوں کہ امام انقلاب نعت حضرت علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی جیسے عظیم بزرگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں جن کا مقصد صرف اللہ اور اللہ کے رسول{{ص}} کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔
 
آخر میں 4 ذیاالحجہ بمطابق[[28 فروری]]،[[2001]] بروز بدھ بوقت اذان مغرب ہم سے جدا ہو کردار بقا کی طرف تشریف لے گیے۔
 
[[کمال الدین سہروردی الحسینی]]
 
 
==== مزید دیکھیے ====
 
[[سید محمد ریاض الدین سہروردی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:48، 9 اپريل 2017ء

رجوعِ مکرر از: