"پہلے پلکوں کو خم کیجئے اور آنکھوں کو نم کیجئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(« شاعر: اسعد بستوی بشکریہ :عالم نظامی ==={{نعت}}=== پہلے پلکوں کو خم کیجیے اور آنکھوں کو نم کیجئے ڈوب کر عشق و مستی میں پھر ذکرِ شاہِ امم کیجیے حد سے زیادہ پریشان ہیں آج جتنے مسلمان ہیں ہم غلاموں پہ بھی اک نظر تاجدارِ حرم کیجئے پڑھتے رہیے نب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:
   
   
شاعر: [[اسعد بستوی]]
شاعر: [[اسعد بستوی]]
بشکریہ :[[عالم نظامی]]  
 
بشکریہ:[[عالم نظامی]]  


==={{نعت}}===
==={{نعت}}===

حالیہ نسخہ بمطابق 01:23، 12 جنوری 2024ء


شاعر: اسعد بستوی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پہلے پلکوں کو خم کیجیے اور آنکھوں کو نم کیجئے

ڈوب کر عشق و مستی میں پھر ذکرِ شاہِ امم کیجیے


حد سے زیادہ پریشان ہیں آج جتنے مسلمان ہیں

ہم غلاموں پہ بھی اک نظر تاجدارِ حرم کیجئے


پڑھتے رہیے نبی پر درود پڑھتے رہیے نبی پر سلام

اپنے حصے کے سب رنج و غم ایک لمحے میں کم کیجئے


یہ ہے بیمارِ عشقِ نبی اور اس کی دوا ہے یہی روز پڑھ پڑھ کے صلی علی اس کے سینے پہ دم کیجئے