"آنکھوں کو جستجو ہے تو طیبہ نگر کی ہے ۔ حفیظ تائب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=آنکھوں کو جستجو ہے تو طیبہ نگر کی ہے
|keywords=حفیظ تائب، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، Naat, Hafeez Taib
|description=نعت کے انسائیکلو پیڈیا "نعت  کائنات" پر حفیظ تائب  اور دیگر بے شمار  شعراء  اور نعت خوانوں کے حالات زندگی اور ان کے کلام  ۔ 
}}


شاعر : [[ حفیظ تائب ]]
شاعر : [[ حفیظ تائب ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:51، 30 ستمبر 2017ء


شاعر : حفیظ تائب

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھوں کو جسجتو ہے تو طیبہ نگر کی ہے

دل کو جو آرزو ہے تو خیرالبشرﷺ کی ہے


پالی ہے میں نے دین محمدﷺ کی سیدھی راہ

الیاس کی تلاش نہ حاجت خضر کی ہے


سرکارﷺ کی نظر ہے سبھی کچھ مرے لیے

مجھ کو طلب نہ جاہ کی ناسیم و زر کی ہے


جلوے بسے ہیں آنکھ میں ماہ حجاز کے

اب کیا مری نگاہ میں تابش قمر کی ہے


یا ذکر ہے مروت و خلق حضورﷺ کا

یابات بوے گل کی نسیم سحر کی ہے


آقا کی چشم لطف و عنائت سے پوچھئے

تائب جو منزلت مری اس چشم تر کی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حفیظ تائب | حفیظ تائب کی شاعری