"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 28 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[ملف:Naat Kainaat Asif Chisti.jpg|300px]] | [[ملف:Naat Kainaat Asif Chisti.jpg|300px]] | ||
[[ | مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | کامونکی ]] میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔[[افضل نوشاہی ]] سے متاثر ہوئے اور [[نذیر حسین نظامی ]] اور [[شفیق نظامی ]] کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔ | ||
=== سال بہ سال === | |||
[[1991]] میں پہلی نعت "[[ در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی ]]" پڑھی ۔ | |||
[[1998]] سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور '' آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔ | [[1998]] سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور '' آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔ | ||
[[2001 ]] میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی | [[2001 ]] میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں | ||
===آصف چشتی کی پسندیدہ نعتیں === | |||
[[ میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ]]۔ [[ اقبال عظیم ]] | |||
[[ بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ]] ۔ [[ محمد علی ظہوری]] | |||
=== مشہور کلام === | === مشہور کلام === | ||
''[[نعت ویو]]'' پر یہ کلام سننے کے لیے انہیں کلک کریں | |||
[http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | حلیمہ مینوں نال رکھ لے ] | |||
[http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے] | |||
[http://www.naatview.com/ya-taiba-ya-taiba-ya-dawal-aiyyaana-shtiknaa-lak-wilhawana-daana-asif-chishti/ | یا طیبہ یا طیبہ ] | |||
[http://www.naatview.com/man-kunto-maula-fa-haza-ali-un-maula-asif-chishti/ | تیرےدر کا جب سے گدا ہو گیا ہوں ] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ احمد علی حاکم ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ عبد الروف روفی ]] | [[ قاری شاہد محمود ]] | [[ محمد شہزاد حنیف مدنی ]] | [[ محمد صہیب رضا قادری ]] | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
* | * "نعت کائنات " سے ایک انٹرویو | ||
[[ زمرہ : نعت خواں ]] | [[ زمرہ : نعت خواں ]] | ||
[[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | [[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | ||
[[زمرہ : لاہور ]] | [[زمرہ : لاہور ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 23:43، 28 اپريل 2019ء
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی یکم مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، کامونکی میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔افضل نوشاہی سے متاثر ہوئے اور نذیر حسین نظامی اور شفیق نظامی کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔
سال بہ سال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔
1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔
2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں
آصف چشتی کی پسندیدہ نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ۔ اقبال عظیم
بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ۔ محمد علی ظہوری
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت ویو پر یہ کلام سننے کے لیے انہیں کلک کریں
| آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے
| تیرےدر کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
احمد علی حاکم | اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | محمد شہزاد حنیف مدنی | محمد صہیب رضا قادری
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- "نعت کائنات " سے ایک انٹرویو