"دبستانِ فلم کے نعت نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار مصنف: اکرم کنجاہی پبلشر: نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی قیمت: 600 روپے صفحات : 220 سال ِ اشاعت : 2023 تعارفی نوٹ : نسیم سحر === دبستانِ فلم کے نعت نگار === ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:FB IMG 1690889762997.jpg|تصغیر]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
سطر 7: | سطر 8: | ||
مصنف: [[اکرم کنجاہی]] | مصنف: [[اکرم کنجاہی]] | ||
پبلشر: نعت ریسیرچ | پبلشر:[[ نعت ریسیرچ سنٹر]]، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی | ||
قیمت: 600 روپے | قیمت: 600 روپے |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:09، 1 اگست 2023ء
کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار
مصنف: اکرم کنجاہی
پبلشر:نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی
قیمت: 600 روپے
صفحات : 220
سال ِ اشاعت : 2023
تعارفی نوٹ : نسیم سحر
دبستانِ فلم کے نعت نگار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اکرم کنجاہی کی نئی کتاب "دبستانِ فلم کے نعت نگار" ایک بہت ہی منفرد موضوع کا احاطہ کرتی ہے اور فلم انڈسٹری کے بارے میں ایک عمومی منفی رویے کی تردید کرتی ہے۔کتاب میں فلمی گیت نگاری کے ارتقائی سفر کا جائزہ لینے کے علاوہ تقریباً پچیس شعراء کے تقدیسی نعتیہ کلام کے اقتباس دیئے گئے ہیں۔