"نظر نواز جو رنگت ہر ایک پھول کی ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: انجم بارہ بنکوی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت }} === نظر نواز جو رنگت ہر ایک پھول ک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Anjum barabankvi1.png|alt=
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 14: سطر 15:
کوئی مرض ہو شفا طے ہے لاؤ طیبہ سے  
کوئی مرض ہو شفا طے ہے لاؤ طیبہ سے  


صفت یہ کتنی نرالی وہاں کے دھول کی ہے  
صفت یہ کتنی نرالی وہاں کی دھول کی ہے  





حالیہ نسخہ بمطابق 17:37، 21 مارچ 2023ء

[[ملف:Anjum barabankvi1.png|alt=

شاعر: انجم بارہ بنکوی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نظر نواز جو رنگت ہر ایک پھول کی ہے

یہ اور کچھ نہیں بخشش مرے رسول کی ہے


کوئی مرض ہو شفا طے ہے لاؤ طیبہ سے

صفت یہ کتنی نرالی وہاں کی دھول کی ہے


نبی کے عشق سے آتی ہے زندگی میں بہار

بغیر عشق نبی زندگی فضول کی ہے


ہوا ہو ، مٹی ہو، پانی ہو، کچھ ہو بعد خدا

ہر ایک شہ پہ حکومت مرے رسول کی ہے


ہمارا دعویٰ ہے جنت پہ اسلئے مضبوط

ہمیں پتہ ہے کہ یہ ملکیت بتول کی ہے


کتاب رب دو عالم پڑھا کرو انجم

یہی کتاب تو حکمت کی ہے اصول کی ہے