"منظر بھوپالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} بھارت کے معروف کے شاعر ہیں میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی لوگ اللہ سے کیا کیا نہی...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 2: سطر 2:


[[بھارت ]] کے معروف کے شاعر ہیں  
[[بھارت ]] کے معروف کے شاعر ہیں  
=== نعتیہ اشعار ===


میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی  
میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی  


لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے
لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے
-----------
جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے
روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے
ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح
نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے
فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے
اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے
اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر
سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے
=== مزید دیکھیے ===
{{بھارت میں اکیسویں صدی کے معروف شعراء}}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:12، 16 اگست 2020ء


بھارت کے معروف کے شاعر ہیں

نعتیہ اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی

لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے


جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے

روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے


ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح

نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے


فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے

اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے


اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر

سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

راحت اندوری | منظر بھوپالی | صبا بلرام پوری