"شفیع اوکاڑوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو==== بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم ماہ نبوت مہر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 8 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]




===نمونہ کلام===


پاکستان کے نقیب اول "[[شہر یار قدوسی]] " بلبل بستان ِ رضا کا خطاب پانے والے  [[سعید ہاشمی]] کی [[ نعت خوانی ]] کے حوالے سے  [[1960]] کی دہائی بارے فرماتے ہیں 


====اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو====
" یہ وہ دور تھا جب خطیب پاکستان علامہ محمد شفیع اکاڑوی  رحمتہ اللہ علیہ نے نعت ِ سرورِ کونین کے ذریعے عوام الناس  کے قلوب  میں عشق ِ رسالت کا جذبہ بیدار کرنے کا عزم کر رکھا تھا ۔ ا ور اس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی میں فروغ ِ نعت کا اولین سہرا عاشق رسول ، خطیب پاکستان کے سر ہے جن کا مرتب کردہ نعتیہ کلام "نغمہ حبیب" کے نام سے اس دور میں چار آنے  میں مل جایا کرتا تھا "


بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
===نمونہ کلام===
[[ اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو ۔ شفیع اوکاڑوی  | اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو ]]


ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
 
 
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
 
پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ و سلم آج در و دیوار
 
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
 
 
حامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار
 
جان سے پیارا راج دلارا رحمت کا سرکار
 
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
 
 
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
 
نور کا پتلا چاند سا مکھرا حق کا پیارا رسول
 
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
 
 
کفر و شرک کی کالی گھٹائین ہو گئیں ساری دور
 
مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور
 
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
 
 
جبرائیل آئے جھولا جھولانے لوری دیں غلمان
 
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان


نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو


[[زمرہ: شعراء ]]


===شراکتیں===
[[زمرہ: علماء ]]
 
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:45، 22 اکتوبر 2017ء



پاکستان کے نقیب اول "شہر یار قدوسی " بلبل بستان ِ رضا کا خطاب پانے والے سعید ہاشمی کی نعت خوانی کے حوالے سے 1960 کی دہائی بارے فرماتے ہیں

" یہ وہ دور تھا جب خطیب پاکستان علامہ محمد شفیع اکاڑوی رحمتہ اللہ علیہ نے نعت ِ سرورِ کونین کے ذریعے عوام الناس کے قلوب میں عشق ِ رسالت کا جذبہ بیدار کرنے کا عزم کر رکھا تھا ۔ ا ور اس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی میں فروغ ِ نعت کا اولین سہرا عاشق رسول ، خطیب پاکستان کے سر ہے جن کا مرتب کردہ نعتیہ کلام "نغمہ حبیب" کے نام سے اس دور میں چار آنے میں مل جایا کرتا تھا "

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی