"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px; width: 100%;" | ||
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی نعت : [[ | ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی نعت : [[نذر صابری ]] | ||
|- | |- | ||
| | | | ||
{ | ==== {{نعت}} ==== | ||
جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں | |||
جبین عقیدت کو خم دیکھتے ہیں | |||
میں لیتا ہوں نام ان کا گر میکدے میں | |||
مجھے کس نظر سے صنم دیکھتے ہیں | |||
یہ گلکاریاں کب ہیں آساں قلم کی | |||
قلم کا ہوا سر قلم دیکھتے ہیں | |||
تری اک نگاہِ کرم ہو تو پھر ہم | |||
قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں | |||
جنھیں تو نے دل کا غنی کردیا ہے | |||
وہ کب سوئے دارا وجم دیکھتے ہیں | |||
بگولے کہ صورت خراماں ملا ہے | |||
ترے نذر کو جب بھی ہم دیکھتے ہیں | |||
|} | |} |
حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 2 دسمبر 2017ء
آج کی نعت : نذر صابری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبین عقیدت کو خم دیکھتے ہیں
مجھے کس نظر سے صنم دیکھتے ہیں
قلم کا ہوا سر قلم دیکھتے ہیں
قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں
وہ کب سوئے دارا وجم دیکھتے ہیں
ترے نذر کو جب بھی ہم دیکھتے ہیں |