"آنکھوں کا چین دل کا سہارا ہے یا نبی ۔ فوزیہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبی ؐ ہر لا علاج مرض میں چارہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم  
{{بسم اللہ }}
 
شاعرہ: [[فوزیہ شیخ ]]
 
=== نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ===


آنکھوں کا چین دل کا سہارا  ھے  "یا نبی ؐ  
آنکھوں کا چین دل کا سہارا  ھے  "یا نبی ؐ  
ہر لا علاج  مرض میں چارہ  ھے  "یانبی"


  دل کو سکون آیا  مقدر  سنور  گیا
ہر لا علاج مرض میں چارہ ھے  "یانبی"
 
 
دل کو سکون آیا  مقدر  سنور  گیا
 
جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی"  
جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی"  


وہ نور بن کے آئے ہیں درظلمت ِ لحد   
وہ نور بن کے آئے ہیں درظلمت ِ لحد   
طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ  ھے "یا نبی ؐ "
طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ  ھے "یا نبی ؐ "


دامن میں میرے صرف اک عشق ِ رسول ھے  
دامن میں میرے صرف اک عشق ِ رسول ھے  
ورنہ تو زندگی یہ خسارہ ھے "یا نبی ؐ  
ورنہ تو زندگی یہ خسارہ ھے "یا نبی ؐ  


روضے کی جالیو ں  پہ ہے قربان زندگی
روضے کی جالیو ں  پہ ہے قربان زندگی
قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ  
 
قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ  
 


پڑھ کے درودچومتی گنبد  کو یہ ھوائیں  
پڑھ کے درودچومتی گنبد  کو یہ ھوائیں  
جنت  سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبی "
جنت  سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبی "


یہ رب کی رحمتوں کا ھے  ہم پر نزول جو  
یہ رب کی رحمتوں کا ھے  ہم پر نزول جو  
محبوب  ہم  پہ اپنا  اتارا  ھے  "یا نبی"
محبوب  ہم  پہ اپنا  اتارا  ھے  "یا نبی"
فوزیہ شیخ

حالیہ نسخہ بمطابق 19:48، 17 ستمبر 2017ء


شاعرہ: فوزیہ شیخ

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبی ؐ

ہر لا علاج مرض میں چارہ ھے "یانبی"


دل کو سکون آیا مقدر سنور گیا

جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی"


وہ نور بن کے آئے ہیں درظلمت ِ لحد

طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ ھے "یا نبی ؐ "


دامن میں میرے صرف اک عشق ِ رسول ھے

ورنہ تو زندگی یہ خسارہ ھے "یا نبی ؐ


روضے کی جالیو ں پہ ہے قربان زندگی

قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ


پڑھ کے درودچومتی گنبد کو یہ ھوائیں

جنت سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبی "

یہ رب کی رحمتوں کا ھے ہم پر نزول جو

محبوب ہم پہ اپنا اتارا ھے "یا نبی"