"دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں - نعت پاک" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں | ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں | ||
افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں | افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:09، 3 اگست 2017ء
شاعر: س ن مخمور
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں
جنت ہی سمٹ آئی اک خار ِ مدینہ میں
دل کو ہے کیا روشن عالم کو کیا خیرہ
ایسی ہے ضیا دیکھی انوار ِ مدینہ میں
شاہد ہے جہاں سارا عالم کے طبیبوں نے
کچھ روگ نہیں پایا بیمار ِ مدینہ میں
واعظ کو ملی جنت عاشق کو ملا خالق
ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں
افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں
مخمور جو ڈوبا ہے افکار ِ مدینہ میں