"روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے ۔ سکندر لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: خاص نعتیں ]] | |||
شاعر : [[ سکندر لکھنوی]] | شاعر : [[ سکندر لکھنوی]] |
نسخہ بمطابق 00:03، 28 جولائی 2017ء
شاعر : سکندر لکھنوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے
چہرہ والضحٰے دیکھتے رہ گئے
حسن خیر الوری میں خدا کی قسم
ہم جمالِ خدا دیکھتے رہ گئے
ہم گناہگار پہنچے درِ پاک پر
زاھد دپارسا دیکھتے رہ گئے
جالیوں کے قریں بیٹھ کر وجد میں
نورِ حق کی ضیا دیکھتے رہ گئے
جو سکندر ہوا ان کے دربار سے
وہ کرم وہ عطا دیکھتے رہ گئے