"تشبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ایسا شعر جس میں [[تشبیہ ]] استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔  مثلا
=== تشبیہ ===

تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی مشابہت، تمثیل اور کسی چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینا ہیں۔ علم بیان کی رو سے جب کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سےیامشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
===صنعت تشبیہ ===
ایسا شعر جس میں [[تشبیہ ]] استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔ 
=== مثالیں ===
==== امام احمد رضا خان بریلوی ====
دل کرو ٹھنڈا مرا، وہ کف پا چاند سا  
دل کرو ٹھنڈا مرا، وہ کف پا چاند سا  

سینہ پہ رکھ دو ذرا، تم پہ کروڑوں درود
سینہ پہ رکھ دو ذرا، تم پہ کروڑوں درود

کف پا کو چاند سا کہا گیا ہے ۔

[[Category:صنعات شعر ]]
کف پا کو چاند سا کہا گیا ہے ۔

نسخہ بمطابق 21:27، 25 دسمبر 2016ء

تشبیہ

تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی مشابہت، تمثیل اور کسی چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینا ہیں۔ علم بیان کی رو سے جب کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سےیامشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔

صنعت تشبیہ

ایسا شعر جس میں تشبیہ استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔

مثالیں

امام احمد رضا خان بریلوی

دل کرو ٹھنڈا مرا، وہ کف پا چاند سا

سینہ پہ رکھ دو ذرا، تم پہ کروڑوں درود

کف پا کو چاند سا کہا گیا ہے ۔